
گزشتہ سال کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران جا بحق ہونے والے پاکستانی کوہ پیما حسن شگری کا جسد خاکی پاک آرمی کی ہیلی مشن کے ذریعے سکردو منتقل کر دیا گیا۔۔۔
حسن شگری کی جسد خاکی کو کے ٹو کی بوٹل نک سے سپیشل آپریشن کے ذریعے پاکستانی کوہ پیماؤں نے بیس کیمپ پہنچایا تھا ۔۔۔۔۔
پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے چار اطالوی کوہ پیماوں کو بھی کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر کے سکردو پہنچایاہے۔۔۔۔
دوہزار تئیس میں کیسر گاوں سے تعلق رکھنے والے پوٹر محمد حسن مہم جوئی کے دوران جاں بحق ہوئے تھے. بوٹل نک پر جب محمد حسن آخری سانسیں لے رہے تھےتب کئی کوہ ان کے دم توڑتے جسم سے گزر کر اوپر گئیے. پوٹر کو زخمی حالت میں چھوڑ کر جانے والے کوہ پیماوں کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی.