
پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا پارلیمنٹ کے باہر لگے پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں پہنچ گئے ۔۔ کہتے دوستوں سے ملنے آیا ہوں ،معلوم نہیں یہ کیوں یہاں بیٹھے ہیں۔۔ پی پی رہنما سلیم مانڈوی والا نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھے پی ٹی آئی کے ارکان سے ملاقات کی ۔ صحافیوں نے کیمپ میں آمد کی وجہ پوچھی تو مانڈوی والا نے کہا یہ میرے دوست ہیں ان سے ملنے آیا ہوں معلوم نہیں یہ کیوں بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا سپریم کورٹ کے فیصلےکو بل سے بدلا جاسکتا ہے