
چین میں شادی کیسے ہوتی ہیں ۔۔ یہ پکچر اولمپکس گیمز میں ڈبل ٹینیس میں گولڈ میڈل جیتنے کیبعد چائنیز لڑکے نے اپنے گرل فرینڈز کو پروپوزل کی رنگ پہنائی ہیں ۔۔۔
سب سے پہلے یونیورسٹی میں آتے ہی چائنیز لڑکا لڑکی پارٹنر ڈھونڈتے ہیں۔۔۔ اور یہ رواج ہے کہ یونیورسٹی میں آپ لڑکی یا لڑکا ڈھونڈو گے۔۔۔ دونوں BS، Ms کرے گی۔۔ یعنی تعلیم مکمل کرے گی۔۔۔۔ پھر جاب کی تلاش ۔۔۔ پھر کچھ عرصہ جاب کیبعد یعنی کامیابی کیبعد پھر دونوں ملکر اپنے شادی کی سیٹنگ کرے گی۔۔۔
زیادہ تر ایسا ہوتا ہیں۔۔۔
نوٹ ۔ ابھی تک اولمپکس گیمز میں چین سب سے زیادہ 16، آسٹریلیا 12, یو۔کے 11 گولڈ میڈل جیتے ہیں۔۔ پاکستان کے رانا ثناء اللہ نے کشتی رانی میں پہلا پوزیشن حاصل کیا۔۔۔