
وزارت خارجہ کی لبنان میں پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی گئی ۔۔۔۔ترجمان کے مطابق خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی لبنان کے سفر سے گریز کریں۔ لبنان میں جب تک پروازیں دستیاب ہیں تمام پاکستانی شہری شہری لبنان چھوڑ دیں۔۔۔ترجمان کا کہنا تھا کہ لبنان میں رہنے والے باالخصوص حساس علاقوں میں انتہائی احتیاط برتیں اور پاکستانی بیروت میں پاکستانی سفارت خانے سے درج ذیل رابطہ نمبروں پر رابطے میں رہیں۔۔۔
سیل/واٹس ایپ:
+961-81669488
+961-81815104
ای میل:
parepbeirut@mofa.gov.pk