
افسوسناک واقعہ کوہالہ کے سیاحتی مقام پیش آیا جہاں بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک نے سیاحوں کو کچل دیا۔ چار افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ بے قابو ٹرک کے زد میں کئی گاڑیاں بھی آگئیں جنہیں جزوعی طور پر نققان پہنچا ۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پنچاب کے ضلع ساہیوال سے بتایا جارہا ہے