
تھانہ مارگلہ کی حدود میں اسلام آباد کے سیکٹرایف ایٹ فورمیں سعودی شہری کے گھرمیں مشکوک شخص داخل ہوا ۔۔ جسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔۔ سعودی شہری کی مدعیت میں درج مقدمہ کے متن مقدمہ کے متن کے مطابق ملزم نے گھر میں داخل ہوکر میری اہلیہ کو زدکوب کیا،اہلیہ کے شور مچانےپرمیں سعودی شہری نیند سےجاگ گیا، ملزم نےچہرے میں ماسک لگارکھا تھا ۔۔ ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا ۔۔۔