
ہنزہ…
پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے
کے ٹو پر زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے
الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی
اسکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے دوران زخمی ہوئے تھے
پاک فوج نے 4 ماہر کوہ پیماؤں کو بیس کیمپ پہنچا یا
چاروں ریسکیور مراد سد پارہ کی باڈی کو بیس کیمپ لانے کی کوشش کریں گے،ایاز شگری