
مظفرآباد ۔۔۔
آزاد کشمیر کی ہائی کورٹ بلدیاتی انتخابات میں منتخب یوتھ کونسلز سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا ۔
آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے 35 سال سے زاہد عمر کے منتخب تمام یوتھ کونسلرز کے انتخاب کو برطرف کرتے ہوئے اندر 15 دن میں دوبارہ الیکشن کرانے کی ہدایت جاری کردی۔
عدالت نے جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے رہنما بلال نواز کی دائر کردہ رٹ پٹیشن پر فیصلہ سنا دیا۔اس فیصلے سے آزاد کشمیر کے یوتھ کونسلرز کی بڑی تعداد اپنی نشستوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے کا امکان ہے۔ کئی مقامات پر چیرمین ضلع کونسل کے عہدے بھی خطرے میں پڑنے کا امکان ہے