
اسلام آباد…. وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگلا جلسہ لاہور میں ہوگا، مریم میں آرہا ہوں، پنگا مت لینا وہ حال کریں گے کہ بنگلہ دیش بھول جاؤ گے، ہمارے پٹھانوں کا اصول ہے ڈھول بھی لاتے ہیں اور بارات بھی،….
علی امین گنڈاپورکا سنگجانی کا جلسہ سے خطاب
یہ صحافی نہیں یہاں مینوں ووٹ وکھا میرا موڈ بنے کا معاملہ ہے ،علی امین گنڈاپور
یہ میڈیا والے نوٹ لیکر ضمیر بیچتے ہیں ،علی امین گنڈاپور
یہ بکاو میڈیا صحافت نہیں دلالی کر رہا ہے،علی امین گنڈاپور
۔۔۔۔۔۔۔۔
علی امین گنڈا پور کی رہاستی اداروں پر سخت تنقید
کوٸی بانی پی ٹی آٸی کا ملٹری ٹراٸل نہیں کر سکتا
پی ٹی آٸی کا آٸندہ جلسہ لاہور میں کرنے کا اعلان
ہم مینار پاکستان میں جلسہ کرینگے
مریم نواز ہم سے پنگا نہ لینا
پنگا لیا تو وہ حال کرینگے کہ بنگلہ دیش بھی بھول جاٸینگے
اب قوم دما دم مست قلندر کیلٸے تیار ہو جاے