
،راولپنڈی میں فوڈ اتھارٹی کی محلہ راجہ سلطان میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پکڑا گیا، جہاںست 700 کلو گوشت تلف کیا گیا،گوشت پر ڈاکٹر کی جعلی مہریں لگائی گئیں تھی۔ سلاٹر ہاوس مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کردیا گیاترجمان کےمطابق گوشت باسی اور انسانی صحت کے لیے مضر تھا۔۔