
سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی گئی،
درخواست گزار سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری، شفقت محمود اور دیگر دائر کی ۔ درخواست میں مجوزہ آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دینے کی استدعا کی گئی ۔ موقف اپنایا گیا کہ پارلیمنٹ عدلیہ کے اختیار کو واپس یا عدالتی اختیارات میں ٹمپرنگ نہیں کر سکتی،عدلیہ کی آزادی، اختیارات اور عدالتی امور کو مقدس قرار دیا جائے۔ مجوزہ آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کے عمل کو بھی روکا جائے،