
ترجمان وزارت صحت کے مطابق 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسڑی خلیجی ممالک کی ہے جس کو بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر سکریننگ کے دوران مشتبہ قرار دیا
ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے 44 سالہ شخص کے سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے جو پمز ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں ہے اور تندرست ہے ڈاکٹر مختار بھرتھ کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر بارڈر ہیلتھ سروسز کا عملہ موثر سکریننگ کے نظام کو یقینی بنا رہا ہے جبکہ ایئرپورٹس پر 6 لاکھ 30 ہزار مسافروں کی سکریننگ کی جا چکی ہے اس حوالے سے وزارت صحت