
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے 31 پیسے کا اضافہ کردیا گیا
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔۔۔۔جاری نوٹفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 251 روپے 30 پیسے فی کلو مقرر۔۔۔11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں مزید 86 رپے 28 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2965 روپے مقرر کر دی گئی۔۔۔۔۔۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق اکتوبر میں رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔