
پی ایس او ڈپو سے سرنگ بنا کر پٹرول چوری کی جاتی رہی ۔۔۔۔ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاون ہمک میں پی ایس او ڈپو سے سرنگ پکڑی گئی۔۔۔۔ سرنگ میں پائپس مین لائن میں ڈال کر پٹرول چوری کیا جا رہا تھا۔۔ڈپو انتظامیہ کے مطابق چند افراد نے ڈیپو کے قریب گھر کرائے پر لیا تھا۔۔۔۔۔ سرنگ ڈپو کے قریب گھر کے اندر پائپ لیجائے گئے۔ اسلام آباد پولس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی۔۔۔ متعلقہ گھر کے مالک مکان کو طلب کر لیا گیا۔۔۔ اس سے پہلے راولپنڈی میں پی ایس او ڈپو پر سرنگ بنائی گئی تھی۔