
تھانہ سنبل میں خاتون کی مدعیت میں واقع کا مقدمہ درج۔ کالا علم کرنے والے عامل اور اس کا سہولت کار نامزد۔۔ گھریلو حالات سے تنگ تھی جس پر ملزم نے عامل سے ملاقات کروائی۔۔۔درج مقدمہ کے مطابق عامل نے زیادتی کا نشانہ بنایا اور کسی کو بتانے کی صورت میں نقصانات کی دھمکیاں دیں۔۔۔ تھانہ سنبل پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی