
تحریک انصاف کے احتجاج میں کتنا کارکن جان سے گئے ۔۔پی ٹی آئی نے جاں بحق ہونے والوں کی فہرست جاری کردی
پی ٹی آئی کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اسلام آباد میں احتجاج کے دوران 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
جاں بحق افراد میں دو کا تعلق ایبٹ آباد جبکہ دو کا تعلق چارسدہ سے ہیں۔۔ مرنے والوں میں شانگلہ، مردان، کوٹلی ستیاں ،ڈی آئی خان، کوہاٹ اور ہریپور کے کارکن بھی شامل ہیں ۔
اسلام آباد میں بیلو ایریا میں احتجاج کے دوران کتنے کارکن زخمی ہوئے اس حوالے سے ابھی تک تعداد سامنے نہیں آئی ہے