
سابق نیوزی لینڈ آل راؤنڈر کوری اینڈرسن نے ورلڈکپ ٹی ٹوینٹی کے لئے امریکی ٹیم میں شمولیت اختیار کر لی- اس سے پہلے انہوں نے 6 سال (2012 ‘ 2018) نیوزی لینڈ ٹیم کی نمائندگی کی تھی
امریکہ نے نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کوری اینڈرسن کو کینیڈا کے ساتھ پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم میں بھی شامل کیا تھا۔