
آسٹریلیا اور بھارت میچ کے دوران میچ میں جب ویرات کوہلی بیٹنگ کے لیے آئے تو سابق کوچ انڈیا ٹیم اور انڈین کمنٹٹر روی شاستری نے کور ڈرائیو کو لیکر بات کرنا شروع کی ۔۔۔اور بولا کہ ویرات کوہلی کی کور ڈرائیو بہت ہی عمدہ ہے ۔ کمنٹری بکس میں موجود سابق آسٹریلوی لیجنڈری باولر گیلن میگراتھ سے پوچھا کہ ویرات کے علاوہ کس پلیئر کا کور ڈرائیو شاندار ہے ،گیلن میگراتھ نے ایسا جواب دیا کہ کمنٹری بکس میں موجود بھارتی کمنٹٹڑز کے طوطے اڑگئے ،گلین میگراتھ مسکرا کر بولا کور ڈرائیو تو بابراعظم کی ایجاد ہے اور اس سے بہتر اور خوبصورت کور ڈرائیو کسی کی بھی ہو نہیں سکتی ہے