
کوٹلی سیتاں میں اٹھارہ سالہ نوجوان لڑکی کو زبردستی اغواہ کر کے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
تینوں ملزمان کا تعلق کوٹلی ستیاں سے ہی ہے ۔یہ گینگ منظم طور پر کام کرتا ہے ۔جو لڑکیوں کو اغوہ کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا ہے ۔پولیس نے رسمی کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان میں رمیض ارشد ساکن کہوٹی،وسیم الیاس ساکن کامرہ فراست محمود ساکن بھن گرفتار ہوئے ،جنہں عدالت پیش کیا گیا ۔عدالت نے تینون ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
۔ایف آئی آر کے مطابق تنیوں لڑکے اسے ورگلا کر ساتھ لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق لڑکی چھ بجے سے گھر سے غائب ہوئی جو 20ہزار روپے اور ساتھ کپڑے لیکر گئی تھی جسے بعد میں برآمد بھی کر لیا گیا۔