
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ سے خطاب میں کہا۔۔ ہم کھلے دل سے مذاکرات کیلئے بیٹھے۔۔ حکومتی کمیٹی پی ٹی آئی کو تحریری جواب دینے کیلئے تیار تھی۔۔ لیکن وہ انکار کرکے بھاگ گئے۔۔2018کے انتخابات میں دھاندلی پر بھی کمیشن نہیں ہاؤس کمیٹی بنی تھی۔۔
تحریک انصاف نے وزیراعظم کی آفر کو ٹھکرادیا۔۔ چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا۔۔ وزیراعظم کا بیان ہمارے مطالبات سےہٹ کر ہے۔۔ہماری حکومت کیخلاف چارج شیٹ بہت لمبی ہے۔۔
پی ٹی آئی نے بانی سے مشاورت کے بعد مذاکراتی کمیٹی تحلیل کردی۔۔ موقف اختیار کیا۔ حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کرے تو کمیٹی بحال ہوجائے گی۔۔ شبلی فراز بولے۔۔ کمیشن پر لوگوں کو اعتماد ہوتا ہے، ہاؤس کمیٹی بنانے کی تجویز بہتر نہیں۔۔