
اسلام آباد ۔۔۔۔۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں موٹر سائیکل پر گشت کرنے والے پولیس اہلکار آئے روز لوگوں کو بلیک میل کرتے ہیں۔ جمسین گارڈن اسلام آباد میں پولیس اہکاروں کی جانب سے لوگوں کو بلیک میل کرنا معمول بن گیا ہے،اسلام آباد پولیس اہلکار پارکوں میں فیملیز کو بھی تنگ کرتے ہیں،
ذرائع کے مطابق جیسمین گارڈن اسلام آباد کی پارکنگ میں گاڑی میں جاتے ہوئے لڑکا اور لڑکی کو روک کر پولیس اہلکاروں نے بدتمیزی کی، پارکوں میں اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو جہاں بھی لڑکا یا لڑکی یا میاں، بیوی ہی نظر آتے ہیں، فوراً جاکر شناختی کارڈ یا باقی ڈاکومنٹس مانگتے ہیں۔