
اسلام آباد ۔۔۔
کشمیری کے معروف صحافی و کالم نگار اطہر مسعود وانی کی تدفین ہونے کے بعد ان کے بڑے بھائی بھی اللہ کو پیارے ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق مرحوم کے بڑا بھائی خواجہ ظفر محمودوانی اسپتال میں وفات پا گئے ۔ ان کی طبیعت عین بھائی کی تدفین کے بعد خراب ہوگئی کے بعد انہیں سی ایم ایچ اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔ لیکن وہاں ظفر محمود اس دنیا سے کوچ کرگئے ۔
یاد رہے اطہر مسعود وانی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تھے اور آج ان کے بڑے بھائی بھی اس دنیا سے چلے گئے ۔