
واشنگٹن /ٹرمپ زیلنسکی ملاقات
اوول آفس میں یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہنگامہ خیز ملاقات
ملاقات میں میڈیا بھی موجود تھا
ملاقات میں امریکی صدر اور یوکرینی صدر کے درمیان تلخ جملون کا تبادلہ ہوا
یوکرینی صدر اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے درمیان بھی تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا
ٹرمپ اور وینس نے یوکرینی صدر کو ناشکرا قرار دے دیا
اس ملاقات میں صدر زیلنسکی نے ایک مرتبہ بھی امریکہ کا شکریہ ادا نہیں کیا, جے ڈی وینس
صدر زیلنسکی کا رویہ آہانت آمیز ہے, امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر کو ڈانٹ پلا دی
تم امن کرنا ہی نہیں چاہتے, امریکی صدر ٹرمپ
.تمہارا رویہ امریکہ کے ساتھ آہانت آمیز ہے, صدر ٹرمپ
یوکرینی عوام بہادر ہیں تاہم ابھی تک امریکی امداد کے سر پر کھڑے ہیں, امریکی صدر
اگر امریکہ نہ ہوتا تو یوکرین دو ہفتے بھی جنگ کے قابل نہیں تھا, امریکی صدر ٹرمپ
تم ڈیل کرو یا پھر ہم اس عمل سے باہر ہیں امریکی صدر
میڈیا نے ملاقات کو لائیو دیکھا
ملاقات میں یوکرینی صدر زیلنسکی شدید تناو کے شکار رہے
صدر زیلنسکی ملاقات خاتمے سے قبل ہی اوول آفس سے واپس روانہ ہو گئے
زیلنسکی نے امریکہ کے ساتھ ڈیل بھی سائن نہیں کی
ملاقات کے بعد ہونے والی مشترکہ پریس کانفرنس بھی دھری کی دھری رہ گئی
اگر زیلنسکی امن کے لیے تیار ہو تو واپس آ سکتا ہے, امریکی صدر ٹرمپ