
شہریوں کے لیے بری خبر۔بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ۔۔۔اضافے سے صارفین پر چھبیس ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔۔۔۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔۔۔۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 26 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔جاری نوٹفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔۔۔