
وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ۔۔ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اسلام آباد میں پنک بسیں چلائی جائیں گی ۔ شہری اور دیہی علاقوں میں چلنے والی ان بسوں میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کی طالبات اور اساتذہ مفت سفر کر سکیں گی۔ واضع رہے کہ یہ بسیں خواتین اور لڑکیوں کے لیے مختص کی گئی ہیں ۔اور ان کا رنگ بھی پنک رکھا گیا ہے ۔