
ایک طرف رائٹ سایزنگ، دوسری طرف کابینہ اراکین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔۔۔۔۔ وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہوں میں ایک سو چالیس سے زائد اضاضے کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔نئے جاری شدہ آرڈیننس کے مطابق وفاقی وزراءکی تنخواہیں 2 لاکھ 18سے بڑھا کر 5لاکھ 19ہزار کر دی گئی ۔۔۔ تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2025 سے کیا گیا ہے۔۔۔ وفاقی وزرا اور وزرا مملکت کی تنخواہ اراکین پارلیمنٹ کے برابر ہو گی۔۔