
اسلام آباد میں تحریک انصاف کی ریلی کو پولیس نے روک لیا اور پولیس نےچئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی.
ریلی میں شامل کارکنان نے بیرسٹر گوہر کو گرفتاری سے بچا لیا
کارکنان بیرسٹر گوہر کو حصار میں گاڑی تک لے کر آئے،
بیرسٹر گوہر گاڑی میں بیٹھ کراچی کمپنی سے روانہ ہو گئے.
یاد رہے وفاقی دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کررکھا تھا.