سروسز چیف پانچ سال جب کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 34ہوگی

وفاقی حکومت آج اہم بل اسمبلی میں پیش کرنے جا رہی ہے ۔۔بل کے مطابق  سروسز چیف کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے جب کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد سترہ سے بڑھا کر کی جائے گی ۔  اسمبلی اجلاس کچھ ہی دیر میں ہونے والا ہے جس میں آرمی ایکٹ…

اسلام آباد میں بینک ڈکیتی اورکیش وین لوٹنے والا ملزم پولیس کی گرفت میں آ گیا

گزشتہ ہفتے بینک ڈکیتیوں اورکیش وین پر حملوں میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کوسرگودھا سے گرفتار کرکے لوٹی گئی رقم اوربنک ڈکیتوں میں استمعال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ملزم…

چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستانی محقق ملکی زراعت میں تبدیلی کا خواہاں

 گانسو اکیڈمی برائے زرعی سائنس کے ژانگ یے پانی کی بچت کے زرعی اسٹیشن میں پاکستانی شہر بہاولپورکے ڈاکٹر محمد علی رضا نے ڈرپ آبپاشی کی مدد سے اناج اور سویابین کی فصلوں کے درمیان فصل کی بوائی مکمل کرلی۔ علی کا کہنا ہے کہ ڈرپ آبپاشی ٹیکنالوجی…

اداکارہ نرگس پر شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کا مبینہ تشدد,اداکارہ نرگس کا بھی شوبز چھوڑنے کا اعلان

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی میں پیسوں کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے بعد اداکارہ نرگس رات کو تھانے آئیں…

اسلام آباد کی مشہور کوہسار مارکیٹ کی تاریخ

کیا آپ جانتے ہیں ملکی سیاست میں گاہے بگاہے جو بھونچال آتے ہیں اس کے تانے بانے کی شروعات کہاں سے ہوتی ہے ۔۔ اسلام آباد میں ایک چھوٹی سی مارکیٹ ہے جہاں چائے کی پیالیوں سےطوفان اٹھتے ہیں اور سیاسی افق پر گہرے بادل بن کر چھائے رہتے ہیں۔۔ یہ…

برصغیر کی نامور اداکارہ مدھوبالا کے والد عطاءاللہ خان جو تقسیم سے قبل راولپنڈی میں رہتے تھے!

مدھوبالا کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ہے، لیکن اس کے والد کے بارے میں زیادہ نہیں جو اس کی کامیابی کے پیچھے محرک تھے اور شاید بعد کی زندگی میں اس کی زیادہ تر ناخوشی کی وجہ بھی۔ ان کا نام عطا اللہ خان تھا۔ صوابی کی شاخسات نامی کتاب لکھنے…

اسلام آباد میں بہادر خاتون نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔۔

فاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکو راج برقرار ۔۔سکیٹر بی 17 میں ڈکیت کی گھر سے گاڑی چھننے کی کوشش ۔۔۔ گھروالوں نےاپنی مدد آپ کے تحت ملزم کو دھر لیا شہر اقتدار میں ڈکیتی کا تازہ واقعہ سیکٹر بی 17 ممیں پیش آیا جہاں خاتون گھر سے گاڑی باہر…

مکڑا پہاڑ۔۔۔مظفرآباد کا تاج

تحریر ۔۔۔ آصف رضا میر  مکڑا پہاڑ آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد سے دکھائی دیتا ہے اور یہ اپنی خوبصورتی اور قدرتی مناظر کی وجہ سے مشہور ہے یہ پہاڑ بلند و بالا چوٹیوں، سرسبز وادیوں اور ٹھنڈی ہواؤں سے بھرپور ہے لیکن دشوار راستوں اور کئی گھنٹوں…

معروف ٹک ٹاکر میناہل کی 2 بار خود کشی کی کوشش

ٹک ٹاکر میناہل ملک کی حال ہی میں ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ۔ گوکہ انہوں نے اپنی طرف سے اس حوالے سے وضاحتیں دیں لیکن سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے تنقید کے بعد وہ ذہنی طور پر سخت پریشان رہی۔ یہاں تک کی انہوں نے دو بار…

پاکستانی صحافیوں کی چین کے سنکیانگ میں نسلی اتحاد و سیاحت کی تعریف

 ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کارپوریشن میں چائنیزنیوزاینڈ ویڈیو نیوزسروس کے ڈائریکٹر رب نواز باجوہ نے چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختار علاقے میں قازان چھی کے دورے میں متعدد تصاویر بنائیں اور سنکیانگ میں نسلی اتحاد اور سیاحتی ترقی…