
مہنگائی کی لہر میں تھوڑی کمی دیکھنے کو آ رہی ہے ۔۔۔ادارہ شماریات کے مطابق درجہ اول کے گھی کی قیمت میں 70 سے 80 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جب کہ برانڈ کے اول کا کوکنگ آئل فی لیٹر 75روپے سستا ہوا ہے ،جس کے بعد گھی کی فی کلو نئی قیمت 525 روپے ہو گئی ہے ۔۔۔۔ درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں 60 سے 70 روپے فی کلو کمی ہوئی جس کے بعد فی کلو گھی کی قیمت 380 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔۔۔۔