
دنیائے کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا. امریکہ نے مسلسل دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی.
دوسرے میچ میں امریکی باولر ز نے مہمان ٹیم کے بلے بازوں کو محض ایک سو اڑتیس رنز پر ڈھیر کردیا. میزبان امریکہ نے بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف دیا تھا.
علی خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے.
یوں امریکہ نے دنیائے کرکٹ میں آتے ہی تہلکہ مچانا شروع کردیا.
تین میچز کی سیریز میں بنگلہ دیش کو دو میں شکست دے دی. اب بنگال ٹائیگرز کو سیریز میں وائٹ واش کا خطرہ یے