
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس ،تیز آندھی سے درخت گر گیا کرسیوں پر بیٹھے چار سے پانچ کارکنان سمیت بچہ زخمی ہوگیا
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس باہر ٹینٹ میں جاری تھا تیز آندھی سے درخت کر گیا درخت گرنے سے پی ٹی آئی کے چار سے پانچ کارکنان سمیت نیچے بیٹھا بچہ بھی زخمی ہوگیالوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کو ریسکیو کیا