
فیصل آباد۔۔
فیصل آباد میں فروٹ اور سبزی منڈی میں کئی دہائیوں سے پھلوں کی آڑھت کرنے والے ظفر اقبال نے بھی تربوز کو ٹیکے لگانے کی کہانی کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے ڈاکٹر افنان قیصر کہ جھوٹے بیان کی وجہ سے پاکستان کی تمام منڈیوں میں کاروبار کرنے والوں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ بڑے کاشتکاروں کو کروڑوں کا نقصان ہوا اور عوام میں بھی اس بات سے خوف و ہراس پھیل گیا اور پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر افنان کے اس دعوے کو محکمہ فوڈ پنجاب نے بھی غلط قرار دیا ہے
تربوز کو جب پنکچرکیا جائے گا تو وہ 3 سے 4 گھنٹوں میں خراب ہ جائے گا ۔ فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے مختلف اضلاع میں منڈیوں اور بازار میں فروخت ہونے والے تربوز چیک کیے ہیں اور تاحال کہیں سے کوئی ایسا واقعہ رپورٹ نہیں