
زیادہ تر یہ بات زبان زد عام ہے کہ پودوں پر مچھرون کی افزائش ہوتی ہے ،لیکن یہ بات بالکل بھی غلط ہے ،کچھ ایسے پودے بھی ہیں جو قدرتی طور پر مچھروں کو آپ کے گھر سے دور بھگا دیں گے ۔
ایک تحقیق کے مطابق یہ پودے اپنی قدرتی خوشبو سے مچھروں کو پریشان کرتے ہیں اور انہیں اپ کے ارد گرد رہنے نہیں دیتے ۔
اگر آپ چاہتےہیں کہ اپ اپنے گھر کے باغچے یا لان کو ترو تازہ رکھیں اور ان پر کسی قسم کا کیمکل ک چھڑکاو نہ کریں تو یہ پودے اپ کے گھر اور لان دونوں کے لیے ناگزیر ہیں ۔
آپ کے لیے ان تمام پودوں کا حصول بھی کوئی مشکل نہیں یہ تمام تر پودے گملوں میں بھی اگ سکتےہیں اور اپ انہیں ان ڈور بھی رکھ سکتےہیں ۔
- لیوینڈر
- میریگولڈ
- سیٹرونیلا گراس (لیموں کی گھاس)
- کیٹمنٹ
- روزمیری
- تلسی
- Citronella / Scented Geranium
- مکھی کا بام
- پودینہ
- فلاس پھول (ایجیریٹم)
- بابا
- ایلیم