
ڈیجیٹل میٹرنگ کا سفر شروع ہو چکا۔۔۔میٹر ریڈر سمیت بہت سارے لوگ فارغ ہونے والے ہیں گورنمنٹ نئے "ڈیجٹل آٹو کنٹرول میٹر” لگا رہی ہے جس کا آغاز اسلام آباد، راولپنڈی سے کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس میں کیمرہ بھی نسب ہے۔ چھیڑ چھاڑ کرنے والے کی ویڈیو ریکارڈ ہو جاتی ھے۔ بل ادا نہ کرنے پر کنٹرول روم سے سپلائی بند کی جا سکتی ہے ،بل ادا کرنے پر خود کار طریقے سے چل بھی جاتا ھے۔
یہ میٹر ریڈنگ بھی خود کار سسٹم کے تحت واپڈا کو بھیج دیتا ہے۔اب میٹر ریڈر کی ضرورت نہیں رہے گی۔سولر سسٹم انسٹالیشن کی وجہ سے بھی واپڈا ملازمین کی نوکریاں خطرے میں ہیں۔واپڈا کا 70% فیصد اسٹاف ختم کر دیا جائے گا 30% فیصد مخصوص لوگ ہی کام کریں گے وہ بھی کانٹریکٹ سسٹم پر ایک سال سے ڈیڑھ سال کے عرصے میں یہ تمام کام مکمل کر لیا جائے گا