وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم ہو گیا ۔۔۔۔ پینشنزمیں 15 فیصد تک اضافے کی منظوری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کے تجویزکی منظوری ،ذرائع کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کیلئے 25 فیصد اضافہ۔۔۔۔۔ گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد کا اضافہ ۔۔۔۔۔