بجٹ میں1761 ارب روپے کا اضافی ٹیکس
اسلام آباد
وفاقی حکومت نے بجٹ میں مہنگائی کی آگ میں جلنے والے عوام پر ٹیکسز کا مزید بھاری بھرکم بوجھ ڈال دیا ہے ۔
چیئرمین ایف بی آر محمد زبیر ٹوانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں 1761 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگائے گئے ہیں ۔انکم ٹیکس کی مد میں آئندہ مالی سال 443 ارب روپے کا ٹیکس لگایا گیا ہے، پرنسل انکم ٹیکس کی مد میں 224 ارب روپے کے ٹیکسز لگائے گئے ہیں،سیلز ٹیکس کی مد میں 450 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگائے گئے ہیں،ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 70 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگائے ہیں،