
لاہور
لاہور ہائی کورٹ کی 53 ویں چیف جسٹس عالیہ نیلم نے حلف اٹھالیا۔
لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی تقریب میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا