
وادی نیلم میں مسلسل دوسرے روز بھی حادثہ پیش آگیا. کل رتی گلی روڑ ہر جیپ کھائی میں گرگئی تھی جس میں دو افراد جانبحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے.
آج سیاحوں کی ایک اور گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی.
وادی نیلم سے مظفرآباد آنے والے کار دھنی آبشار کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جا گری.
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک سیاح جاں بحق جبکہ 5 ذخمی ہو گئے جن کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پٹہیکہ منتقل کیا جارہا ہے۔