
راکاپوشی فقط ایک پہاڑ نہیں ہے، ایک احساس ہے، ایک ایسی محبت ہے جو بار بار ہوتی ہے۔ ایک ایسی داستان ہے، جیسے ہزاروں بار سننے کے بعد بھی بار بار سننے کا دل کرتا ہے،
لیکن جب راکاپوشی بیس کیمپ کے بعد آپ گلئیشیر پر پہنچتے ہیں اس کو محسوس کرتے ہیں، جہاں کی برفانی دراڑیں آپ کو اپنی طرف کھینچی ہیں اور دیران کو دیکھتے ہی آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ یہ معاملہ اب محبت سے کہیں دور عشق کی وادیوں کی طرف جا چکا ہے، اور پھر کھچیلی جھیل کے پھول آپ کو اپنی خوشبوؤں میں مست کرتے ہیں، تب آپ کو یقین ہوتا ہے کہ اصل زندگی تو یہی ہے ، اصل زندگی تو ان پہاڑوں سے عشق ہے، جو آپ سے ہمکلام ہوتے ہیں،
اگر آپ ان کی زبان سمجھتے ہیں تو۔۔
راکاپوشی، دیران اور کھچیلی کے رنگوں کے سنگ
مست الست مسا
.. .