
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کریں گے۔ جاری شیڈیول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ سولہ سے بیس اگست ہو گی ۔
ان کی جانچ پڑتال بائیس سے چھبیس اگست تک ہو گی ۔منظوری کا مسترد ہونے کی اپیلیں ستائیس سے انتیس اگست تک کی جا سکیں گے ۔
اس کے بعد چھ ستمبر کو انتخابی نشانات الاٹ ہوں گے