
پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک پرحادثہ کا شکار ہوگئے.. مراد سدپارہ 5ہزار7 سومیٹر کی بلندی پرحادثہ کا شکار ہوئے
کوہ پیمائی کے دوران مراد سدپارہ کے سر پر پتھر لگا
پاک آرمی نے کوہ پیما مراد سدپارہ کو ریسکیو کرنے کیلئےریسکیوآپریشن شروع کردیا
پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر نے دوپورٹرزکو براڈ پیک پرپہنچا دیا
تجربہ کارپورٹرزپاک آرمی کے تعاون سے مراد سد پارہ کوتلاش کریں گے
پاک آرمی کوہ پیما مراد سدپارہ کی تلاش میں ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی
مراد سدپارہ براڈ پیک ریسکیو مشن کے دوران اکیلا درجنوں جانیں بچا چکا ہے
مراد سدپارہ 2023 اور 2024 میں کے ٹوڈیڈ باڈیز ریکوری ٹیم کا بھی حصہ رہا