
پی آئی اے نجکاری پر اہم پیشرفت، بولی یکم اکتوبر کو کرانے کا اعلان۔۔۔۔۔ وفاقی وزیر علیم خان کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں طے پایا کہ نجکاری کی بولی یکم اکتوبر کو کی جائے گی ۔۔۔ بورڈ نے پی ائی اے کی نجکاری کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا،تفصیلات کے مطابق نجکاری کمیشن بورڈ نے فنانشل ایڈوائزر کی سفارشات پر غور کیا۔۔۔۔ نجکاری کمیشن نے چھ بولی دہندگان کو پری کوالیفائی کیا تھا۔۔۔۔