
پی ٹی ائی لاہور جلسہ کے لیے راولپنڈی اسلام آباد اور پشاور سے روانہ ہونے والا قافلہ بغیر ٹول ٹیکس ادا کیے روانہ ہوا ۔۔۔۔ ٹول پلازہ پر وزیر اعلی’ کی سرکاری گاڑیاں بھی ٹول ٹیکس کے بغیر روانہ ہوئیں ۔ قافلے میں شامل بسیں اور ویگنیں تو در کنار ، قافلے کا سہارا لیکر کئی دیگر گاڑیاں بھی پی ٹی آئی کا بینر لگا ٹول ٹیکس دیے بغیر روانہ ہو گئیں ۔۔۔۔ٹول پلازہ مینیجر کے مطابق ہم پی ٹی آئی کے بینر والی گاڑیوں سے ٹول ٹیکس نہیں لے رہے، ہمیں اوپر سے آرڈر آیا ہے کہ ان سے ٹول ٹیکس نہیں لینا، ٹول ٹیکس نہ لینے کا فیصلہ نقصان سے بچنے کیلئے کیا گیا ہے۔۔