
مشہور آڑٹس منصور راہی مرھوم کی قیمتی پینٹگ چوری کرنے پر ان کی اہلیہ نے اپنے بیٹے اور اسکے ساتھیوں کے خلاف چوری کا مقدمہ درج کرا دیا۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کر لیا گیا
۔حاجرہ منصور نے موقف اپنایا کہ میرے بیٹے دانش راہی نے دوستوں کے ساتھ ملکر ایک ارب مالیت کی پینٹگز چوری کی ہیں ۔ان کی اہلیہ نے پولیس کو بتایا کہ کمیروں پر کپڑا ڈال کرچوری کی واردات کی۔۔۔۔۔۔۔۔ احمد منصور کو اس معاملے پر بہت صدمہ ہوا اور وہ بعد ازاں چل بسے۔۔