
اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان سویٹ ہوم کے بچوں کے ساتھ خصوصی خطاب کیا ۔۔۔دوران خظاب انہوں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ اج مجھے خوشی ہوئی ہے کہ میں سویٹ ہوم کے فرشتوں اور پریوں سے ملا ہوں۔۔۔تقریب کے اختتام پر اعزازی شیلڈ دینے کے لیے زمرد خان نے سویٹ ہوم کی بچیوں کو بلایا،تو ذاکر نائیک نے زمرد خان کو چھڑ دیا۔ڈاکٹر ذاکر نائیک بولے تم انہیں نہ چھو سکتے ہو نہ ہی انہیں بیٹا نہیں کہہ سکتے،تمہارے بچے وہی ہیں جو تم بیوی کی کھوکھ سے جنم لے رکھےہیں ۔زمرد خان بھی خاموش رہے لیکن ڈاکٹر ذاکر نائیک وہاں سے چل دیے۔