
اگرچہ پاکستان کے دیگر شعبوں کی طرح میڈیا میں بھی خواتین کی تعداد مردوں سے کم ہے، لیکن اس کے باوجود میڈیا میں ایسی کئی خواتین سامنے آئیں جنہوں نے انڈسٹری میں خود کو منوایا اور اپنی ایک الگ پہچان بنائی ان میں سے ایک نام میڈم اشرف کا ہے میڈم شمیم اشرف صحافتی حلقوں کے لیے نیا نام نہیں وہ اپنے اپ میں خود ایک پہچان ہیں ڈیلی کشمیر ایکسپریس کے ساتھ بطور ایڈیٹر وابستہ ہیں شعبہ صحافت سے وابستہ ہوئے 20 سال گزر چکے ہیں شمیم اشرف بطور ایڈیٹر کشمیر ایکسپریس کے مواد کے معیار کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ ان کی ادارت میں اخبار نے خاص طور پر خواتین کے مسائل، تعلیم، صحت، اور سماجی ترقی کے موضوعات کو اجاگر کیا ہے۔ ان کی کوششوں سے اخبار نے خواتین کی آواز کو موثر انداز میں پیش کیا ہے، جو ایک مثبت سماجی تبدیلی کی جانب اہم قدم ہے۔ راولپنڈی سے تعلق ہے اسی طرح ہمت جرات اور دلیری سے اپنے معاشرے اور انسانی حقوق کی آواز بلند کرتی رہیں صحافتی حوالے سے بہت سے انٹرنیشنل دورے بھی کر چکی ہیں ہیں اسے پہلے بھی اپ نے پی پی ایف سے تحقیقاتی سٹوری رائٹنگ ایوارڈ بھی اپنے نام کیا
اب بریڈفورڈ یونیورسٹی میں ایڈیٹر روزنامہ کشمیر ایکسپریس شمیم اشرف کو ایوارڈ ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں