
سیکیورٹی فورسز نے دیرعلاقے تیمرگرہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے خارجی حفیظ اللہ سمیت 2 ہلاک کر دیے ۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا اور سیکیورٹی فورسز کے لیے انتہائی مطلوب تھا۔ حکومت نے اس کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کر رکھی آئی ایس پی آر کے مطابق حفیظ اللہ کے ہلاک ہونے کے بعد علاقے میں کسی بھی مزید خارجی کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔تھی۔۔