
درجہ حرارت 45°C سے 55°C تک جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ دنیا کے کئی ممالک جیسے کہ ملائیشیا، انڈونیشیا، سنگاپور اور دیگر علاقوں کو سخت گرمی کی لہر کا سامنا ہے، اور پاکستان میں بھی ایسی ہی گرمی متوقع ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب درجہ حرارت 50ڈگری کے قریب ہو ،بہت ٹھنڈا پانی نہ پئیں ۔ایسا کرنے سے ہماری شریانیں پھٹ سکتی ہیں اور فالج کا اٹیک آ سکتا ہے ۔نیم گرم پانی یا روم ٹمپریچر والا پانی استعمال کریں۔تاکہ آپ کسی بھی حادثے سے بچ سکیں۔
گرمی میں لازما آپ نہاتے بھی ہیں تو اگر گرمی زیادہ ہو تو کم از کم 30 منٹ تک انتظار کریں۔
یا رکھیں کہ نارمل پانی آپ کی زندگی کا ضامن ہے جہاں تک ہو اس کو پھیلائیں تاکہ لوگوں کی زندگیاں بھی بچ سکیں ۔