
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسٹوڈنٹ افسران و فیکلٹی ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا معرکۂ حق کی کامیابی قومی عزم اور یکجہتی کا ثبوت ہے، بھارت کی جارحیت پسندی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔۔پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے،۔۔بھارت کی آبی دہشتگردی ناقابل قبول اور غیرقانونی ہے، آرمی چیف نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل خطے کے امن کے لیے ضروری ہے، پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی بھارتی ریاست کر رہی ہے،دہشتگردی کے خلاف قومی جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے، مستقبل کی جنگ کے تقاضے جدید سوچ اور جدت کے طلبگار ہیں، ۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نوجوان افسران کو جذبے، تحقیق اور عزم سے قیادت کی تیاری کی ہدایت کی ۔۔۔کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا
ویڈیو دیکھنے کےلیے کلک کریں
https://www.facebook.com/watch?v=1643394556368634