
ٹی وی ہوسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان ایک بار پھر جھگڑا اس وقت طول پکڑ گیا جب شعیب اختر نے ایک ٹی وی شو کے دوران یہ بات کہ کہ "ڈاکٹر نعمان نیاز ہمارے بیگ اٹھاتا تھا”
دوران شو راولپنڈی ایکسپریس نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نعمان نیاز پلئیرز کے بیگ اٹھا کر پیچھے چلتا رہتا تھا۔اوراسے ہم نے بیگ اٹھانے کے لیے رکھا ہوا تھا۔
جس پر ڈاکٹر نعمان نیاز کی لیگل ٹیم نے راولپنڈی ایکسپریس کو لیگل نوٹس بھیجوا دیا جس کے مطابق ڈاکٹر نعمان نیاز کے امیج کو نقصان پہنچا ہے ۔اس لیے شعیب اختر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
سپورٹس جنرلیزم میں ڈاکٹر نعمان نیاز نے کافی عرصہ بطور ہوسٹ ٹی وی چینلز پر اپنی خدمات سرانجام دی ہیں
https://www.facebook.com/photo/?fbid=122119573856289100&set=a.122107160894289100